Blog Layout

زعفران

جنوری ۲۰۱۱ء میں مجھے عمرہ پر جانے کی توفیق ملی۔ مکہ میں ۱۵ روزہ قیام کے بعد ہم نے مدینہ شریف حاضری دی۔ پاکستان سے روانگی کے وقت میں نے ان لوگوں کے پتے لے لیے تھے جن سے وہاں میں نے رابطہ کرنا تھا۔ مدینہ شریف پہنچتے ہی میں …

Read More »

رعشہ اور دمے کا تیر بہدف نسخہ

بیتس قدرتی اجزا سے بننے والی دوا بیسیوں امراض میں موجب شفا ہے میرے مطب کے سامنے ایک جیپ آ کر رکی۔ درمیانی قدوقامت کے قدرے بھاری بھر کم ایک شخص گاڑی سے اترے۔ عمر یہی پینتیس چھتیں سال۔ مطب آئے اور پوچھنے لگے ’’اسگندھ پاک ہے؟‘‘ میں نے نفی …

Read More »

ذیابیطس کا نیا نسخہ

حکیم افتخار احمد مانانوالہ ضلع شیخوپورہ کی معروف سماجی شخصیت اور جماعت اسلامی کے مقامی امیر ہیں۔ ان کے ساتھ میرے دیرینہ تعلقات ہیں۔ اکثر مجھ سے مطب کے لیے ادویہ خریدتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل تشریف لائے، تو دریافت کیا کہ کبھی آپ نے اسگندھ پاک کو مرض ذیابیطس …

Read More »

دیسی گھی کے کرشمے

ہم پرانے زمانے کے لوگوں کی قابل رشک صحت کے اسباب پر غور کرتے ہیں اور پھر موجودہ زمانے کے مریل نوجوانوں کی طرف نگاہ حسرت اٹھاتے ہیں تو ہمارے ذہن میں یہی خیال آتا ہے کہ اگلے وقتوں کے لوگوں کی قابل رشک صحت کا سبب یہی تھا کہ …

Read More »

دل کے آپریشن سے بچنے کا نسخہ

تیار کرنے میں آسان، استعمال میں سہل اور تاثیر میں تیر بہدف پانچ سال پہلے کی بات ہے‘ میں مطب میں بیٹھا تھا۔ مریض آجا رہے تھے۔ اچانک فون کی گھنٹی بجی‘ چونگا اٹھایا‘ تو دوسری طرف روزنامہ جنگ کے اشتہاری شعبہ ضمیمہ کے سر براہ شریف جاوید بول رہے …

Read More »

خون کا سرطان قابل علاج ہے

طب مشرق کی بدولت جاں بلب مریضوں کو حیات نو ملنے کے حیرت انگیز واقعات ۱۹۸۶ء کی بات ہے۔ ستمبر کا مہینہ تھا۔ میں اپنے مطب میں بیٹھا ہوا تھا کہ فریڈرک شمشاد آگئے۔ ان کے ہاتھ میں ایک مٹرا تڑا اخبار تھا۔ کہنے لگے ’’یہ ۱۴ اگست کا پاکستان …

Read More »

ایک انسان دوست طبیب

حکیم محمد عبداللہ اطبا جن نسخوں کو گناہوں کے مانند چھپاتے تھے، وہ انہوں نے عوام الناس کے افادے کے لیے بلا معاوضہ شائع کر دیے۔ سرور عالم حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم  کا ارشاد گرامی ہے ’’علم دو طرح کا ہے … دین کا علم اور بدن کا علم۔‘‘ …

Read More »

جلدی امراض کے لیے میرا طریق علاج

گیارہ جنوری ۲۰۰۵ء کو صبح ہی سے مریضوں میں گھرا ہوا تھا۔ نظر اٹھا کر دیکھنے کی فرصت بھی نہیں تھی۔ مریضوں کو دیکھتے دیکھتے دوپہر ہوگئی۔ اچانک باآواز بلند السلام علیکم کی آواز گونجی۔  دیکھا تو ایک قدرے بھاری جسم والے صاحب مطب میں داخل ہو رہے تھے خوشی …

Read More »

جل کھڈ سے دودی پت سر تک

لاہور سے ۵ اگست کی شب ہم بالا کوٹ کے لیے روانہ ہوئے اور اگلی صبح وہاں پہنچ گئے۔ کبھی یہ سفر قسطوں میں طے ہوتا تھا یعنی لاہور سے راولپنڈی، راولپنڈی سے مانسہرہ اور وہاں سے بذریعہ بٹراسی بالاکوٹ … پورے ۲۴ گھنٹے اس سفر کی نذر ہو جاتے۔ …

Read More »

جب مجھے یرقان ہوا

یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں بلکہ صدی سے بھی چھ ماہ اوپر گزر چکے ہیں۔ اُن دنوں میں این سی اے ہائی سکول جہانیاں (ضلع ملتان) کی چوتھی جماعت میں پڑھتا تھا۔ دو تین دن سے طبیعت بے حد مضمحل تھی۔ چند دن …

Read More »